Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsبھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے جے شاہ کا 125 کروڑ کے انعام کا...

بھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے جے شاہ کا 125 کروڑ کے انعام کا اعلان


فوٹو: فائل

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے قومی ٹیم کے لیے 125 کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں جے شاہ نے بھارتی ٹیم کےلیے 125 کروڑ روپے مالیت کے انعام کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے غیر معمولی ٹیلنٹ، اسپورٹس مین شپ اور جذبے کا مظاہرہ کیا ہے۔

بی سی سی آئی سیکریٹری نے مزید کہا کہ تمام کھلاڑیوں کوچز اور سپورٹنگ اسٹاف کو غیر معمولی کارنامے پر مبارکباد دیتا ہوں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں