Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsبی پی ایل اور لنکا ٹی10 لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو این...

بی پی ایل اور لنکا ٹی10 لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری


فوٹو: فائل

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) اور لنکا ٹی10 لیگ کےلیے پاکستانی کرکٹرز کو عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کردیے گئے ہیں۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمیئر لیگ اور لنکا ٹی10 لیگ کےلیے متعدد کرکٹرز کو این او سی جاری کردیے۔

لنکا ٹی10 لیگ کےلیے آصف علی، عمر اکمل، عمران خان اور محمد عامر کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ فہیم اشرف کو بی پی ایل کےلیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق فہیم اشرف کو بی پی ایل کے لیے 30 دسمبر سے 7 فروری تک این او سی جاری کیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں