Monday, December 23, 2024
ہومSportsتیسرا ٹی 20؛ پاکستان کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ڈنیڈن پہنچ گئی

تیسرا ٹی 20؛ پاکستان کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ڈنیڈن پہنچ گئی



(24 نیوز )نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 2.0کے خسارے کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ڈنیڈن پہنچ  گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 17 جنوری کو ڈنیڈن میں کھیلا جائیگا، کھلاڑی ایک روزہ آرام کے بعد 16جنوری کو دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک پریکٹس کریں گے، چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں میں میزبان بلیک کیپس کو دو صفر کی برتری حاصل ہے ، تیسرے میچ کے لیے پاک کیوی ٹیمیں بدھ کو مدمقابل ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں : ڈرائیونگ لائسنس فیس میں کمی ،محسن نقوی کا اہم اعلان 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں