Friday, December 27, 2024
ہومSportsجس طرح کھیلتے ہیں ویسے ہی راولپنڈی ٹیسٹ بھی کھیلیں گے، ہیری...

جس طرح کھیلتے ہیں ویسے ہی راولپنڈی ٹیسٹ بھی کھیلیں گے، ہیری بروک


ہیری بروک— فائل فوٹو

انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک نے کہا ہے کہ جس طرح کھیلتے ہیں ویسے ہی راولپنڈی ٹیسٹ بھی کھیلیں گے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیری بروک نے کہا کہ پاکستان میں پچز بیٹنگ کے لیے سازگار ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس بار کنڈیشنز تبدیل ہیں، 2022ء میں بہت ہی زیادہ فلیٹ پچ تھیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں اس بار اتنی فلیٹ پچ نہیں بنتے دکھائی دے رہی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا اور 3 میچز کی یہ سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں