Thursday, December 26, 2024
ہومSportsجنوبی افریقا کیخلاف پہلا ون ڈے آج اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں...

جنوبی افریقا کیخلاف پہلا ون ڈے آج اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی



پارل(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج پارل میں کھیلا جائے گا۔

 قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

 جنوبی افریقا کے ٹی 20 سیریز نہ کھیلنے والے اہم پلیئرز ون ڈے ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔پاکستان سکواڈ میں عبداللہ شفیق ، کامران غلام اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سفیان مقیم اور عثمان خان پہلی بار ون ڈے سکواڈ کا حصہ ہیں۔

 دوسرا میچ19 دسمبر کو کیپ ٹاؤن اور تیسرا میچ 22 دسمبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں