Sunday, December 29, 2024
ہومSportsدبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز...

دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے



دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے۔

امریکا پہنچنے والوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔

چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعے کی شام ہیوسٹن پہنچے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فاتح ٹیم امریکا میں اپنے اعزاز میں تقریب میں مدعو ہے۔

یاد رہے کہ دبئی میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں