Thursday, January 2, 2025
ہومSportsدبٸی میں بارشوں کے باعث ایٸرپورٹ پر مصباح الحق اور کامران اکمل...

دبٸی میں بارشوں کے باعث ایٸرپورٹ پر مصباح الحق اور کامران اکمل پھنس گئے



دبٸی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے سابق پاکستانی کرکٹرز بھی ایٸرپورٹ پر پھنس گئے۔

سابق کپتان مصباح الحق اور کامران اکمل براستہ دبٸی امریکا جارہے تھے جہاں ان دونوں کو ایٸرپورٹ پر کٸی گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔

مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اسٹاف سے بات کرنے کے لیے آدھا دن لاٸن میں کھڑا رہنا پڑا۔

مصباح الحق کا ردعمل
مصباح الحق کا ردعمل

دوسری جانب کامران اکمل نے بھی سوشل میڈیا پر نجی ایٸر لائن کی سروس پر افسوس کا اظہار کیا۔

کامران اکمل کا سوشل میڈیا پر ردعمل
کامران اکمل کا سوشل میڈیا پر ردعمل





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں