Monday, December 23, 2024
ہومSportsدماغی سکون سے پرفارمنس میں بہتری آتی ہے، فہیم اشرف

دماغی سکون سے پرفارمنس میں بہتری آتی ہے، فہیم اشرف


قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ دماغی سکون سے پرفارمنس میں بہتری آتی ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کپ کے دوران ڈولفنز ٹیم کے کھلاڑی فہیم اشرف نے کہا کہ قومی ٹیم میں واپسی کےلیے ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریڈبال کرکٹ کھیلنے سے فٹنس میں بہتری آتی ہے، درست ہے  آج کل کھلاڑی وائٹ بال کی طرف زیادہ توجہ رے رہے ہیں۔

فہیم اشرف نے مزید کہا کہ ہر میچ میں پرفارمنس نہیں ہوتی، دماغی سکون سے پرفارمنس میں بہتری آتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ابھی والد بننے پر سب سے مبارکباد وصول کررہا ہوں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں