Monday, January 6, 2025
ہومSportsدورانِ میچ گرنیوالے یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو کا انتقال

دورانِ میچ گرنیوالے یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو کا انتقال


فوٹو بشکریہ اے ایف پی

یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے۔

جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اسپتال کے بیان کے مطابق ایزکویردو کا انتقال دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی کے باعث ہوا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں