Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsدورہ نیوزی لینڈ کے بعد ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا معاہدہ ختم...

دورہ نیوزی لینڈ کے بعد ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا معاہدہ ختم ہوجائیگا



پاکستان مینز ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کنٹریکٹ دورہ نیوزی لینڈ کے بعد ختم ہوجائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کنٹریکٹ 15 دسمبر 2023 تک تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کو طویل مدتی تقرریوں سے منع کردیا گیا تھا۔

ذکاء اشرف کے استعفے کے بعد ان کے دور میں بھرتی مختلف کوچز کا مستقبل بھی خدشات کا شکار ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں