Wednesday, January 8, 2025
ہومSportsدوسرا ٹی ٹوئنٹیپاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیاقومی ٹیم میں...

دوسرا ٹی ٹوئنٹیپاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیاقومی ٹیم میں بڑی تبدیلی



(وسیم احمد)جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ  کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا،قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی  گئی ،سفیان مقیم کی جگہ جہانداد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پلیئنگ الیون میں کپتان محمد رضوان،بابر اعظم،صائم ایوب،عثمان خان ،طیب طاہر،عرفان نیازی،عباس آفریدی،شاہین آفریدی،حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں۔

دوسرا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق آج شب نو بجے کھیلا جائے گا ،میزبان جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جعلی ڈگری، نادرا کے ڈی جی ذوالفقار احمد برطرف





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں