Saturday, December 28, 2024
ہومSportsرضوان نے آسٹریلیا کیخلاف کیسی کپتانی کی؟شاہین آفریدی کھل کر بول پڑے

رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف کیسی کپتانی کی؟شاہین آفریدی کھل کر بول پڑے



(24نیوز)سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی پر کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے تیار تھے،نئے کپتان کے انڈر کھیلنے کیلئے ہر کوئی بہت پرجوش تھا،ہم اس فتح کے حقدار تھے۔

شاہین آفریدی کا مزید کہناتھا کہ  محمد رضوان نے شاندار کپتانی کی،محمد رضوان ایک جارحانہ کھلاڑی ہیں،گزشتہ 3میچز میں کپتانی بھی ایسی ہی کی،ان کاکہناتھا کہ رضوان نے باؤلرز کو اٹیک کرنے کیلئے 100فیصد اختیاردیا،ٹی 20سیریز میں بھی اچھا کرنے کی کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں