Monday, December 23, 2024
ہومSportsرونالڈو کی شاندار پرفارمنس اپنی ٹیم کو سعودی سپر کپ کے فائنل...

رونالڈو کی شاندار پرفارمنس اپنی ٹیم کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں پہنچا دیا



(24 نیوز)سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ٹیم النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں پہنچا دیا۔

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم النصر نے سیمی فائنل میں التعاون کلب کو 2 صفر سے شکست دی۔

النصر کے کھلاڑی یحییٰ نے میچ کے آغاز میں ٹیم کو برتری دلائی جبکہ رونالڈو نے دوسرے ہاف میں گول کرکے جیت یقینی بنا دی۔

خیال رہے کہ سعودی سپر کپ کے فائنل میں رونالڈو کی ٹیم روایتی حریف الہلال کلب کے مد مقابل آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں:موسم گرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں