لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق انگلش کرکٹر گراہم تھارپ انتقال کرگئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق گراہم تھارپ 2سال سے علیل تھے ،گراہم تھارپ نے انگلینڈ کیلئے 100ٹیسٹ میچز میں 6744رنز بنائے،جبکہ انہوں نے 82ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔