Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsسابق فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس میں چل بسے

سابق فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس میں چل بسے



سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔

آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔

او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں