Friday, December 27, 2024
ہومSportsسارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا

سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا



سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا

کولکتہ (ویب ڈیسک)سابق بھارتی کپتان اور سابق صدر بھارتی بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا، ان   کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا جس رپورٹ پولیس تھانے میں درج کرا دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سارو گنگولی کے فون کی مالیت ایک لاکھ 6 ہزار بھارتی روپے بتائی گئی ہے، اس حوالے سے سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ میرے فون میں اہم ذاتی معلومات ہیں، فون میں اہم شخصیات کے نمبرز بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب فون چوری ہوا گھر پر موجود نہیں تھا، فون مخصوص جگہ پر رکھا ہوا تھا، اتھارٹیز فون کا غلط استعمال سے روکنے کے اقدامات کریں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں