Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsسرگودھا: فٹبال میچ میدان جنگ میں تبدیل، 10 کھلاڑی زخمی

سرگودھا: فٹبال میچ میدان جنگ میں تبدیل، 10 کھلاڑی زخمی


فوٹو اسکرین گریپ

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کھیل کا میدان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔

فٹبال کھلاڑیوں نے معمولی تلخ کلامی کے بعد فائنل میچ میں ایک دوسرے کو ڈنڈوں، لاتوں اور گھونسوں سے نشانہ بنا ڈالا۔

سرگودھا اور مردان ٹیم کے 10 کھلاڑی زخمی ہوگئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات قابو میں کیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے، ملوث کھلاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں