Monday, December 23, 2024
ہومSportsسٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ میں چوتھی پوزیشن

سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ میں چوتھی پوزیشن



(حافظ شہباز علی) سٹار پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے ڈائمنڈ لیگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔

پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں اپنی پہلی تھرو 74.11  میٹر، دوسری تھرو 80.28 میٹر، تیسری تھرو 82.71 میٹر جبکہ چوتھی تھرو 82.17 میٹراور پانچویں تھرو 84.21 میٹر  دور پھینکی۔

ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس میں ویبر جولین نے پہلی، پیٹرس  اینڈرس نے دوسری اور ویلڈچ جیکب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: انڈین ٹیم کی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں کپتانی کون کریگا؟نام کا اعلان ہو گیا

واضح رہے کہ پاکستانی سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم نے ایک سال بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ میں حصہ لیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں