Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsسکواش کے میدان سے پاکستان کیلئے خوشخبری آگئی

سکواش کے میدان سے پاکستان کیلئے خوشخبری آگئی



 نیویارک (ویب ڈیسک) سکواش کے میدان سے پاکستان کیلئے خوشخبری آئی ہے، پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ  سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

اشہب عرفان نے نو ہزار ڈالرز کا روچسٹر پروم ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتا، انہوں نے فائنل میں میکسیکو کے گومز ڈومنگیوز کو 1-3 سے شکست دی، روچسٹر پروم  سکواش ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے اسکواش پلیئرز نے حصہ لیا۔پانچ روزہ ٹورنامنٹ ہیوسٹن  سکواش کلب میں کھیلا گیا۔

پاکستانی پلئیرز نے فائنل 10-12، 4-11، 11-9، 9-11سے اپنے نام کیا۔شہب عرفان پاکستان سے بابر پی ایس اے ٹائٹل جیتنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں