Thursday, December 26, 2024
ہومSportsشائقین کرکٹ کو بڑا دھچکا پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ...

شائقین کرکٹ کو بڑا دھچکا پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ ہو گیا



(24 نیوز) برطانوی شہر ہیڈنگلے میں شدید بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ٹاس ہونے سے پہلے ہی منسوخ ہو گیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ ہو گیا، بارش کے باعث، ہینڈنگلے میں آج ہونے والا میچ بغیر ٹاس کے ختم ہو گیا، شدید بارش کی وجہ سے گراؤنڈ میں کھیلنا ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حارث رؤف کی اہلیہ اور والدہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی 4 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 مئی کو برمنگھم، تیسرا میچ 28 مئی کو کارڈف  اور چوتھا میچ 30 مئی کواوول لندن میں کھیلا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں