Thursday, December 26, 2024
ہومSportsشاہین کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا، ذرائع

شاہین کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا، ذرائع


پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ شاہین آفریدی کا منیجمنٹ اسٹاف کے ساتھ رویہ غیرمناسب رہا۔

ذرائع نے رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ڈسلپن کی خلاف ورزیاں بھی ہوئیں لیکن مینجمنٹ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں