Saturday, December 28, 2024
ہومSportsشکست کے باجود کوئی کرفیو ٹائم نہیں، قومی کرکٹرز رات دیر تک...

شکست کے باجود کوئی کرفیو ٹائم نہیں، قومی کرکٹرز رات دیر تک ہوٹل سے باہر رہے


فوٹو اسکرین گریپ: جیو نیوز

شکستوں سے دوچار پاکستان ٹیم نے منیجمنٹ کے نافذ کردہ کرفیو ٹائم کی پابندی کو ہوا میں اڑادیا۔

پاکستان کا آئرلینڈ کے خلاف فلوریڈا میں آج میچ تھا مگر گزری رات متعدد کھلاڑی مقررہ وقت تک ہوٹل میں موجود نہيں تھے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرفیو ٹائم شروع ہونے کے باوجود ہوٹل سے ایک گھنٹے کی مسافت پر میامی کے ایک ہوٹل میں پائے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں