Sunday, January 5, 2025
ہومSportsصائم ایوب میچ میں مزید شرکت نہیں کرسکیں گے

صائم ایوب میچ میں مزید شرکت نہیں کرسکیں گے



کیپ ٹاؤن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ لگ گیا، قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب میچ میں مزید شرکت نہیں کرسکیں گے۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا، نوجوان بیٹر کو مزید ٹیسٹ کیلئے ہسپتال لے جایا گیا۔صائم ایوب کی رپورٹس مزید مشاورت کیلئے برطانوی ماہرین کو ارسال کردی گئیں، ان کے علاج اور واپسی کا فیصلہ برطانوی ڈاکٹرز کی مشاورت کے بعد ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں