Wednesday, January 8, 2025
ہومSportsصدر آصف زرداری کا صائم ایوب کو ٹیلی فون چوٹ سے متعلق...

صدر آصف زرداری کا صائم ایوب کو ٹیلی فون چوٹ سے متعلق دریافت کیا



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر آصف زرداری نے جنوبی افریقہ میں زخمی کرکٹر صائم ایوب کو ٹیلی فون  کیااور چوٹ کے بارے میں دریافت کیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صدر آصف زرداری نے صائم ایوب کی جلد صحت یابی کی دعا کی،صدر نے قومی کرکٹر کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کو بھی سراہا، صائم ایوب نے فون کرنے پر صدر زرداری کا شکریہ ادا کیا، صدر زرداری نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں