Monday, December 23, 2024
ہومSportsفخر زمان طبی پیچیدگیوں کا شکار ہو گئے

فخر زمان طبی پیچیدگیوں کا شکار ہو گئے



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنی فارم اور فٹنس ثابت کریں گے۔جیو نیوز کے مطابق فخر زمان کچھ طبی پیچیدگیوں کا شکار ہو گئے تھے تاہم وہ اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا جس میں فخر زمان کا نام شامل نہیں تھا۔واضح رہے کہ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک اس دورے میں پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں