Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsفرانس شکست پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ سیمی فائنل 24 نیوز

فرانس شکست پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ سیمی فائنل 24 نیوز



(24 نیوز)پولینڈ میں جاری  نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آخری گروپ میچ میں فرانس سے شکست کے باوجود پاکستان بہتر گول سکور کی بنیاد پر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان معجزانہ طور پرآخری گروپ میچ میں شکست کے باوجود  سیمی فائنل میں پہنچ گیا،فرانس پہلے ہی ٹاپ 4 میں کوالیفائی کر چکا تھا،قومی ہاکی ٹیم نے نیشنز کپ میں ملائیشیا کے خلاف میچ 4-4 گول سے برابر کیا جبکہ کینیڈا کے خلاف ایک مقابلے میں 8 گولز کر کے شاندار کامیابی حاصل کی ،پاکستان نےگروپ کےتین میچوں میں17 گول کیے جبکہ اس کےخلاف 11 گول ہوئے، اوسط گولز سکور کی بنیاد پر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : سرگودھا سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو لیکر پولیس گوجرانوالہ پہنچ گئی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں