Thursday, December 26, 2024
ہومSportsفیصل اقبال نے سابق کپتان عمران خان کے ساتھ ماضی کی یادگار...

فیصل اقبال نے سابق کپتان عمران خان کے ساتھ ماضی کی یادگار تصویر شیئر کردی



پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے سابق کپتان عمران خان کے ساتھ ماضی کی یادگار تصویر شیئر کردی۔

فیصل اقبال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماضی کے جھروکوں سے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ سابق کپتان عمران خان سے ہاتھ ملاتے اور بلا بطور تحفہ وصول کرتے نظر آرہے ہیں۔

اپنے پیغام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے عمران خان کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کیلئے تہنیتی پیغام بھی تحریر کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ورلڈکپ 1992 کے فاتح کپتان عمران خان 72 برس کے ہوئے تھے جس پر ان کیلئے کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے تہنیتی پیغامات بھی شیئر کیے گئے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں