Friday, December 27, 2024
ہومSportsفیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: قومی فٹبال ٹیم دوشنبہ پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: قومی فٹبال ٹیم دوشنبہ پہنچ گئی



(24 نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے میچ کے لیے پاکستان کی فٹبال ٹیم دوشنبہ پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلسل تاخیر کے بعد قومی ٹیم پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے سے نور خان ایئر بیس سے دوشنبہ پہنچ گئی، قومی ٹیم کی پرواز کا شیڈول دو بار متاثر ہوا ۔

خیال رہے کہ قومی فٹ بال ٹیم کی تاجکستان روانگی،  پیر کو اس وقت ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی تھی جب چارٹرڈ فلائٹ تکنیکی خرابی کی وجہ سے منسوخ کی گئی۔

قومی ٹیم کا میچ آج تاجکستان سے شیڈول ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بلندوبالا عمارتیں،اڑتی ہوئی کاریں  لاہور کا نقشہ ہی بدل جائے گا مگرکب؟بڑی خبر آگئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں