Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsفیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری16 شہروں کا انتخاب

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری16 شہروں کا انتخاب



فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری،16 شہروں کا انتخاب

زیورخ (ڈیلی پاکستان آن لائن )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔جیونیوز کے مطابق فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلاس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے،فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، ہر میزبان اپنے ہوم ملک میں 3،3 میچز کھیلے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں