Thursday, December 26, 2024
ہومSportsقومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عماد وسیم نے کہاہے کہ کافی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اب انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لوں. ان کاکہناتھا کہ دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے.  گرین شرٹ پہنی تو وہ لمحات میرے لئے یادگاری رہیں گے. 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں