Saturday, December 28, 2024
ہومSportsلاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ 9 کے 14 ویں میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے مابین ٹاس ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف  ٹاس جیت  کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیمیں آج لاہور میں مدمقابل ہو رہی ہیں۔

یہ امر قابل ذکر ہےکہ لاہور قلندرز اب تک 5 میچز کھیل کر کسی میں فتح حاصل نہیں کر سکے، ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں 5 میچز کھیل کر 4 میں فاتح رہی جبکہ ایک میں اسے شکست کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں