Monday, January 6, 2025
ہومSportsلنکا پریمیئر لیگ میں شاداب خان کی ہیٹ ٹرک

لنکا پریمیئر لیگ میں شاداب خان کی ہیٹ ٹرک



لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے ہیٹ ٹرک کرلی۔ 

پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاداب خان نے کینڈی فیلکنز کے خلاف ہیٹ ٹرک بنائی۔

شاداب خان نے اپنی ہیٹ ٹرک میں ونندو ہسارنگا، آغا سلمان اور پون رتھنائیکے کی وکٹ لی۔

شاداب خان نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شاندار بولنگ پر وہ پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں