Saturday, December 28, 2024
ہومSportsماحور شہزاد ماں بن گئیں، بیٹی کی پیدائش کی خبر شیئر کردی

ماحور شہزاد ماں بن گئیں، بیٹی کی پیدائش کی خبر شیئر کردی



بیڈمنٹن اسٹار اولمپئین ماحور شہزاد ماں بن گئیں، انکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ماحور شہزاد نے بیٹی کے پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ خوبصورت بیٹی سے اللّٰہ نے نوازا ہے۔ اپنی بیٹی کو ہماری فیملی میں آمد پر دل خوشی سے سرشار ہیں۔

ماحور شہزاد کا کہنا تھا کہ کھیل جاری رکھوں گی، قومی چیمپئن شپ کی منتظر ہوں۔ بین الاقوامی مقابلوں میں بھی شرکت کروں گی جس کی بھرپور ٹریننگ کر رہی ہوں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں