Friday, January 3, 2025
ہومSportsمانچسٹر یونائیٹڈ کی خراب پرفارمنس پر منیجر ایرک ٹین ہیگ کو عہدے...

مانچسٹر یونائیٹڈ کی خراب پرفارمنس پر منیجر ایرک ٹین ہیگ کو عہدے سے ہٹادیا گیا


انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی مسلسل خراب پرفارمنس پر منیجر ایرک ٹین ہیگ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

مانچسٹر یونائیٹڈ نے جاری سیزن میں 9 میں سے صرف 3 میچز میں ہی کامیابی سمیٹی تھی اور ویسٹ ہیم سے شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر 14ویں نمبر پر چلی گئی۔

ایرک ٹین ہیگ کی جگہ وین نسٹلرائے کلب کے نگراں منیجر کا چارج سنبھالیں گے۔

کلب کے مشترکہ مالک نے ایرک ٹین ہیگ کو جون 2026 تک کی توسیع دی تھی۔

یاد رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ نے ریکارڈ 13 مرتبہ انگلش پریمیر لیگ کا ٹائٹل جیت رکھا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں