Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsمحسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری...

محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی



محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کی تقرری کی منظوری دی۔وزارت بین الصوبائی رابطہ محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی کا ممبر بورڈ آف گورنر بھی تعنیات کردیا ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں