Thursday, January 2, 2025
ہومSportsمحمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا شائقین...

محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر



راولپنڈی (ویب ڈیسک) رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف  میچ میں3 ہزار رنز مکمل کرلیے، محمد رضوان نے 79اننگز میں 3000 رنز مکمل کیے۔محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مشترکہ ریکارڈ توڑا ہے۔ بابر اعظم اور ویرات کوہلی نے 81، 81 اننگز میں 3000 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کیے تھے۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف گزشتہ روز  19 واں رن لے کر 300 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے جس کے بعد محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر نے 79 اننگز میں یہ اعزاز انے نام کیا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں