Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsمحمد سراج نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو پیش کی ٹیم انڈیا...

محمد سراج نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو پیش کی ٹیم انڈیا کی جرسی


حیدر آباد پہنچنے پر ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محمد سراج نے کہا تھا کہ ورلڈ کپ جیتنا ان کے لیے فخر کی بات ہے اور اس کی خوشی کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ہندوستان کافی عرصے سے ورلڈ کپ جیتنے کا انتظار کر رہا تھا۔ میں بہت خوش ہوں کہ ہم جیت گئے۔ روہت شرما کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم کی اس تاریخی جیت سے پورا ملک بہت خوش ہے۔ کشمیر سے کنیا کماری تک ملک کے کونے کونے میں جشن منائے گئے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں