Friday, December 27, 2024
ہومSportsمحمد عامر کا اعزاز ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل کرلیں

محمد عامر کا اعزاز ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل کرلیں



(ویب ڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔

محمد عامر 350 ٹی ٹوئنٹی وکٹ لینے والے تیسرے پاکستانی بولر ہیں، قومی فاسٹ بولر نے آج کیریبئن پریمیئر لیگ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا۔

انہوں نے انٹیگا اینڈ باربادوا کی جانب سے گیانا کے خلاف 2 وکٹیں لیکر اپنی 350 وکٹیں مکمل کیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ نے کملا ہیرس کےساتھ ایک اورمباحثہ کرنے سے انکار کردیا

اس سے قبل پاکستان کے وہاب ریاض نے 413 اور سہیل تنویر نے 389 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں