Sunday, December 29, 2024
ہومSportsمحمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر...

محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا



پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔

محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔

جارجیا کے جابا میمیشیشی کو تیسرے راؤنڈ میں محمد وسیم نے ناک آؤٹ کیا۔

یہ پاکستانی باکسر کے کیریئر کی تیرہویں پروفیشنل کامیابی ہے، محمد وسیم نے نویں مرتبہ حریف کو ناک آؤٹ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی باکسر کا 15 پروفیشنل باوٹس میں 2۔13 کا ریکارڈ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں