Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے: محمد...

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے: محمد حفیظ


پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ—فائل فوٹو

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ملتان میں کنڈیشنز خواہ کیسی بھی ہیں، انگلینڈ ٹیم اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔

ایک بیان میں محمد حفیظ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے پاس جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ نے مثبت سوچ کا مظاہرہ کیا اور ان کے پاس بہتر گیم پلان ہے۔

محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 175 رنز سے زائد کر کے جیتنے کے لیے جائے گی۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم صرف ڈرا کے لیے کھیلے گی یا پھر اسے ہوم گراؤنڈ پر ایک اور شکست کا سامنا ہو گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں