Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ...

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا



(حافظ  شہباز علی)مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل مقابلوں میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستانی فائٹر بانو بٹ نےسینئیر ایٹم ویٹ کی 47.6کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی فائٹر گلناز کو شکست دی،پاکستان کی جانب سے اب تک واحد گولڈ میڈل بانو بٹ نے جیتا ہے، سیمی فائنل میں  بانو نے بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں