Thursday, December 26, 2024
ہومSportsمیر حمزہ نے انگلش کاؤنٹی گلمورگن سے معاہدہ

میر حمزہ نے انگلش کاؤنٹی گلمورگن سے معاہدہ


فاسٹ بولر میر حمزہ ۔ فوٹو: فائل

پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ کا انگلش کاؤنٹی گلمورگن سے معاہدہ ہوگیا۔

میر حمزہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ابتدائی 7 میچز کیلئے دستیاب ہوں گے، وہ ماضی میں وارکشائر اور سسکس سے بھی کھیل چکے ہیں۔

پاکستان کے سابق کوچ گرانٹ بریڈبرن نے میر حمزہ کے معاہدے میں اہم کردار ادا کیا، وہ اس وقت گلمورگن کے ہیڈ کوچ ہیں۔

بریڈبرن کا کہنا ہے کہ میر حمزہ کے تجربے سے کاؤنٹی ٹیم کو کافی فائدہ ہوگا۔

31 سالہ میر حمزہ نے 110 فرسٹ کلاس میچز میں 434 وکٹیں لے چکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں