Monday, December 23, 2024
ہومSportsمیڈ اٹلانٹک انڈر۔19 اوپن اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے حذیفہ فائنل میں

میڈ اٹلانٹک انڈر۔19 اوپن اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے حذیفہ فائنل میں


فوٹو: فائل

ورجینیا میں جاری میڈ اٹلانٹک انڈر۔19 اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حذیفہ ابراہیم فائنل میں پہنچ گئے۔

ایونٹ کی پلاٹینم کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے حذیفہ ابراہیم کا مقابلہ ٹاپ سیڈ امریکا کے روسٹن ویسر سے تھا۔

اس میچ میں حذیفہ نے حریف کو 9-11، 11-9، 6-11 اور 9-11 سے شکست دی۔

پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے حذیفہ کا مقابلہ فائنل میں امریکا کے ہی اسکر اوکن کوو سے ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں