Thursday, January 2, 2025
ہومSportsنیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی


فائل فوٹو

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔  وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں شاہین آفریدی، محمد رضوان، صائم ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، افتخار احمد، محمد نواز، وسیم جونئیر، حارث روف اور زمان خان شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ پانچ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں