ہوم Sports نیوزی لینڈ کے 20 کرکٹرز کو سالانہ کنٹریکٹس کی پیشکش

نیوزی لینڈ کے 20 کرکٹرز کو سالانہ کنٹریکٹس کی پیشکش

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کرکٹرز کو سالانہ کنٹریکٹس کی پیشکش کر دی۔

راچن رویندرا، بین سیئرز، ول او رورکی اور جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ آفر کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ اعجاز پٹیل کو دوبارہ کنٹریکٹ آفر کیا گیا، وہ پچھلے کنٹریکٹ میں شامل نہیں تھے۔ 

سینٹرل کنٹریکٹ جن کرکٹرز کو آفر کیا گیا یے انہیں ہر صورت میں نیشنل ٹیم اور ڈومیسٹک سپر سمیش کے لیے دستیاب ہونا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ کین ولیمسن، لوکی فرگوسن اور ایڈم ملن نے خود کو کنٹریکٹ کے لیے عدم دستیاب قرار دیا ہے۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version