Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsنیو یارک سپر سٹار سٹرائیکرز نے  سکواڈ کو حتمی شکل دے دی

نیو یارک سپر سٹار سٹرائیکرز نے  سکواڈ کو حتمی شکل دے دی



نیو یارک سپر سٹار سٹرائیکرز نے  سکواڈ کو حتمی شکل دے دی

دبئی(ویب ڈیسک )یوراج سنگھ کی قیادت اور ساگر کھنہ کی رہنمائی میں نیو یارک سپر سٹار  سٹرائیکرز نے آئندہ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 سے قبل اپنے سکواڈ کو حتمی شکل دیدی ہے۔

ابوظہبی ٹی 10 اور لنکا پریمیئر لیگ میں اپنی شناخت بنانے والے نیو یارک سپر  سٹار  سٹرائیکرز اپنی ماضی کی کامیابیوں کو آگے بڑھانے اور رواں سیزن میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، سکواڈ میں ڈین کرسچن اور جیروم ٹیلر جیسے مشہور نام شامل ہیں۔ میدان میں ان کا تجربہ اور مہارت ٹیم کو قابل قدر قیادت اور مہارت فراہم کرنے کو تیار ہے،اسورو ادانا، اسیلا گنارتنے اور الویرو پیٹرسنہر ہر ایک منفرد صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

نیو یارک سپر سٹار سٹرائیکرز نے اپنے اسکواڈ میں میں چیڈوک والٹن، لاہیرو تھریمانے، شاداب جکاتی، راہول شرما، من پریت گونی، یوراج سنگھ، ڈین کرسچن، جیروم ٹیلر، اسورو ادانا، اسیلا گنارتنے، الویرو پیٹرسن، نوان پردیپ، چمارا کپوگیدرا اور ریکارڈو پاول کو جگہ دی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں