Sunday, January 5, 2025
ہومSportsورلڈکپ پاکستان آتا دیکھ رہا ہو ں: چئیرمین پی سی بی کی عشائیے...

ورلڈکپ پاکستان آتا دیکھ رہا ہو ں: چئیرمین پی سی بی کی عشائیے میں گفتگو



(24نیوز) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی  نے کہا ہے کہ ورلڈکپ پاکستان آتا دیکھ رہا ہوں۔

 پاکستان ہاؤس لندن میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے میں شرکت کرتے ہوئے چئیرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم کو پوری قوم کی سپوٹ کی ضرورت ہے، انہوں نے اس موقعے پر کہا کہ اس مرتبہ ورلڈ کپ پاکستان آتا دیکھ رہا ہوں۔

 پاکستان کے ہائی کمشنر کی جانب سے منعقدہ عشائیے میں چئیرمین پی سی بی اور  ٹیم مینجمنٹ کے علاوہ  بابر اعظم ، افتخار احمد ، وہاب ریاض ، شاداب خان، اعظم خان اور دیگر  نے شرکت کی۔ 
یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ ویمنز کا پاکستان ویمنز کو 178 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ، سیریز بھی جیت لی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں