پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ایم سی جی میلبورن میں کھیلا جائے گا۔