Monday, December 30, 2024
ہومSportsورلڈ سکواش چیمپئن شپ :پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں...

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ :پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست



ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔پاکستان کے حمزہ خان کو سوئٹزرلینڈ کے نکولز ملر نے تین۔ ایک سے ہرایا۔

39 منٹ جاری رہنے والا میچ سوئس کھلاڑی نکولز ملر نے نے 9-11، 6-11، 11-5 اور 6-11 سے جیتا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں