Wednesday, January 8, 2025
ہومSportsورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس سے بھارت کیلئے روانہ

ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس سے بھارت کیلئے روانہ


فائل فوٹو

ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس سے بھارت کیلئے روانہ ہو گئی۔

بھارتی ٹیم کو بارباڈوس سے خصوصی پرواز کے ذریعے لے جایا گیا، بھارتی کرکٹ ٹیم کل صبح دہلی پہنچے گی۔

واضح رہے کہ بارباڈوس میں سمندری طوفان کی وجہ سے بھارتی ٹیم پھنس گئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی فاتح ٹیم کے لیے خصوصی طیارے کا بندوبست کیا تھا۔ 

بھارتی بورڈ نے 20 سے زائد صحافیوں کو بھی چارٹرڈ فلائٹ سے وطن روانگی کی پیشکش کی تھی۔

یاد رہے کہ 29 جون کو بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں